سنا ہے لوگ بہت روئے، میں بھی گا سکتا تھا عمران کا ریحام کے گانا گانے پر ردعمل

اسلام آباد (آئی این پی) عمران خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں ریحام کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ سنا ہے لوگ بہت روئے اور گانا بھی اچھا گایا، میں بھی گا سکتا تھا لیکن لوگ بھی روتے، طلاق بڑی تکلیف دہ چیز ہوتی ہے، بدقسمتی سے کچھ رشتے نہیں چل پاتے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ریحام خان نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں معروف بھارتی شاعر سدھرشن فاکر کی غزل ’’عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا‘‘ سنا کر ٹی وی میزبان اور شرکاء کو رلا دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...