بلاول اسلام آباد پہنچ گئے‘ آج پارٹی رہنما¶ں سے ملاقاتیں کرینگے

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے ہیں پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کریں گے اور آج اتوار کو پارٹی رہنما¶ں سے ملاقاتیں کریں گے۔ پنجاب میں پارٹی کی تنظیم نو کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
بلاول

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...