نئی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی شہر امپھال میں بم د ھماکہ میں دوفوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زخمی اہلکاروں کو بھی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بھارتی شہر امپھال میں بم دھماکہ، 2 فوجی زخمی
Jan 08, 2017