پالیسی

Jan 08, 2017

قائداعظم نے فرمایا

پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کلید یہ ہو گی کہ دنیا کی تمام اقوام کے ساتھ انتہائی دوستانہ تعلقات ہوں۔ ہم پوری دنیا میں امن کے تمنائی ہیں۔ عالمی امن قائم کرنے کیلئے اپنی استطاعت اور توفیق کے مطابق اپنے حصے کا کردار خوش اسلوبی سے انجام دیں گے۔
(پریس کانفرنس 14جولائی 1947ئ)

مزیدخبریں