کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ داخلہ بلوچستان نے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی کی مدت ختم کر دی گئی۔ پابندی 24 دسمبر کو کرسمس اور سال نو کے باعث لگائی گئی تھی۔
بلوچستان میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ختم
Jan 08, 2017