ساہیوال (نوائے وقت رپورٹ) ساہیوال میں وزیر صحت پنجاب عمران نذیر کے سکواڈ کی گاڑی ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 طالب علم زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ساہیوال : وزیر صحت کے سکواڈ کی گاڑی موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی، 2طالب علم زخمی
Jan 08, 2017