مجوزہ آئینی ترمیم‘ نیپال میں اپوزیشن کا مظاہرہ‘ ہزاروں افراد کی شرکت

کھٹمنڈو (اے پی پی) نیپال میں اپوزیشن رہنما کے پی شرما اولی نے خبردار کیا ہے کہ اگر آئین میں ترمیم کی گئی تو مظاہروں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق نیپال کے دارلحکومت کھٹمنڈو میں ہزاروں افراد نے اپوزیشن کے ایک احتجاجی مظاہرے میں حصہ لیا۔ اس موقع پر سابق وزیر اعظم اور اپوزیشن اتحاد کے چیئرمین شرما اولی نے کہا کہ اس مجوزہ دستوری ترمیم کو پارلیمنٹ میں منظور نہیں ہونے دیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...