تھائی لینڈ میں سیلاب سے تباہی، 18افراد ہلاک، متاثرین کی تعداد7لاکھ سے تجاوز

Jan 08, 2017

بنکاک(صباح نیوز)تھائی لینڈ کے جنوبی علاقے میں تیز بارشوں کے بعد سیلاب سے 18 افراد ہلاک ہو گئے، قدرتی آفات سے ہزاروں دیہات زیر آب آ چکے ہیں۔ بعض علاقوں کو شدید سیلابی صورتحال کا سامنا ہے متاثرین کی تعداد سات لاکھ سے تجاوز کر گئی۔

مزیدخبریں