صومالیہ: چائے خانے پر بم دھماکہ فوجیوں سمیت 3 ہلاک، 11 زخمی

Jan 08, 2017

موغادیشو (رائٹرز) صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔ کسی گروپ نے فوری ذمہ داری قبول نہیں کی جبکہ ایسی کارروائیاں عموماً الشباب کے جنگجو کراتے ہیں۔ چائے کی دکان پر بم نصب تھا۔ مرنے والوں میں فوجی بھی شامل ہیں۔

مزیدخبریں