واشنگٹن (اے ایف پی) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈیانا کے سابق سینیٹر ڈین کوٹس کو نیشنل اینٹلی جنس کا ڈائریکٹر نامزد کردیا ہے۔ ڈین کوٹس سینٹ انٹیلی جنس کمیٹی میں بھی رہ چکے ہیں۔
امریکہ : سابق سینیٹر ڈین کوٹس نیشنل اینٹلی جنس کے ڈائریکٹر نامزد
Jan 08, 2017