بھارت: 14 سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد بیچنے کے الزام میں ریاستی اسمبلی کا رکن گرفتار

نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی ریاست میگھالے میں پولیس نے 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں ریاستی اسمبلی کے رکن اور سابق گوریلا کمانڈر جولیس ڈورفینگ کو گرفتار کر لیا۔ دارالحکومت شیلونگ میں پولیس آفیسر ویویک سائم نے بتایا کہ جوئیسس کو گوہاٹی سے پکڑا گیا اس پر انسانی سمگلنگ کے الزامات بھی ہیں۔ متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ 51 سالہ جوئیس نے اسے 2 مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر انسانی سمگلروں کے ہاتھ فروخت کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...