ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے شمال میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کے دروان جہادی گوپ کے 2 مشتبہ ارکان کو ہلاک کر دیا ترجمان کے مطابق ساحری اور طلاق السیدی پولیس کو مطلوب تھے۔ وزارت داخلہ کے مطابق ملزموں کے قبضے سے 2 دھماکہ خیز بیلٹ اور بم برآمد ہوا ملزم ساحری خودکش بیلٹ بنانے کا ماہر تھا۔