سڈنی سکسرز نے مصباح الحق کی خدمات حاصل کرنے کی خواہش ظاہر کردی

Jan 08, 2017

لاہور(نمائندہ سپورٹس) بگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز مصباح الحق کی خدمات حاصل کرنے کی خواہاں ہے۔ پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق انٹرنیشنل ون ڈے اور ٹونٹی 20کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں تاہم طویل فارمیٹ میں بھی ان کا کیریئر غروب ہونے کے قریب ہے ۔

مزیدخبریں