لندن (نیٹ نیوز) ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ چمگادڑیں آپس میں رابطے کیلئے ایسی خاص آوازیں خارج کرتی ہیں جن میں ان کی اپنی شناختی علامات بھی ہوتی ہیں جنہیں چمگادڑوں کے ’’ذاتی ناموں‘‘سے تشبیہ دی جاسکتی ہے۔ یہ دریافت چھوٹی جسامت اور پھلوں کے رس پر گزارا کرنیوالی ’’مصری چمگادڑوں‘‘ کے تفصیلی مطالعے کے بعد ہوئی ہے۔
چمگادڑیں نام لیکر ایک دوسرے کو پکارتی ہیں: ماہرین
Jan 08, 2017