عتےقہ اوڈھو کےخلاف شراب برآمدگی کےس، اسسٹنٹ کلےکٹر کسٹم نے بےان رےکارڈ کراےا

Jan 08, 2017

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ)سول جج وقار منصور برےار نے ممتاز اداکارہ عتےقہ اوڈھو کے خلاف تھانہ ائرپورٹ کے شراب برآمدگی کےس کی سماعت 14 جنوری تک ملتوی کردی سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہ اسسٹنٹ کلےکٹر کسٹم نے اپنا بےان رےکارڈ کراےا عدالت نے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے مزےد دو گواہان کو طلبی کے سمن جاری کردئے ۔

مزیدخبریں