ہنڈراس (اے ایف پی) ہنڈارس میں صدر کے دوبارہ انتخاب کے خلاف اپوزیشن رہنما سین پیڈروسلا کے لاکھوں حامیوں کا مارچ۔ اپوزیشن کے کارکنوں کا ڈکٹیٹرشپ کے خلاف سبس پیڈوروسلا کی گلیوںمیں مارچ جاری ہے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ہمارا احتجاج تب تک جاری رہے گا جب تک کرپشن کا خاتمہ نہیں کیا جاتا۔ مظاہرین نے 2 کلومیٹر تک مارچ کیا اور ’’الیکشن دھاندلی‘‘ سیاسی قتل اورجرائم سے پاک سیاست کے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ یاد رہے صدر جوآن اور سینڈر ہیراننڈز امریکی حمایت سے نومبر میں دوسری مدت کیلئے منتخب ہوئے تھے۔