کوئٹہ(بیورو رپورٹ) ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں ٹریکٹر کی ٹکر سے 7سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جس کی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔
کوئٹہ: ٹریکٹر کی ٹکر سے 7 سالہ بچی جاں بحق
Jan 08, 2018