پانچ لیڈی ہیلتھ وزیٹرز کو عارضی مختلف مراکز صحت کی ڈیوٹیاں تفویض

ملتان (نمائندہ خصوصی) محکمہ صحت ملتان نے پانچ لیڈی ہیلتھ وزیٹرز کو عارضی طور پر مختلف بنیادی مراکز صحت کی ڈیوٹیاں تفویض کی ہیں ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام نے بنیادی مرکز صحت جہانگیر آباد کی ایل ایچ وی عروج ذوالفقارکو بنیادی مرکز صحت 6 ایم آر تسلیم کوثر کو بنیادی مرکزی صحت ملاں فقیر بنیادی مرکزی صحت مظفر آباد کی شیفہ کنول کو بنیادی مرکز صحت ملاں فقیر بنیادی مرکز صحت متی بچ خسرو آباد کی سائرہ شبیر کو بنیادی مرکز صحت بستی عالمگیر بنیادی مرکز صحت 5 فیض کی ایل ایچ وی ماریہ جاوید کو بنیادی مرکز صحت لوٹھڑ عارضی ڈیوٹی تفویض کی ہے۔
ڈیوٹیاں

ای پیپر دی نیشن