اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) ایوان صدر سرفراز شاہ قتل کیس میں بی بی سی کی خبر کی تردید کردی۔ صدر نے کہا ہے کہ سرفراز کے قاتل رینجرز اہلکاروں کو معافی نہیں دی گئی۔ بی بی سی نے سرفراز شاہ قتل کیس میں رینجرز اہلکاروں کی صدارتی معافی کی خبر دی تھی۔
سرفراز شاہ کے قاتل رینجرز اہلکاروں کو معافی نہیں دی گئی: ترجمان ایوان صدر
Jan 08, 2018