اسلام آباد (آن لائن)سینیٹ کا آخری اجلاس 12 فروری سے لے کر 23 فروری تک جاری رہے گا جس میں سینٹ کی تین سالہ کارکردگی پر رپورٹ شائع کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کے شیڈول کے مطابق موجودہ حکومت کے مدت کا یہ آخری اجلاس جو کہ 12 فروری سے لے کر 23 فروری تک جاری رہے گا اس میں سینٹ کی کارکردگی پر بحث کی جائے گی اس کے علاوہ سینٹ کے تین سالہ کارکردگی پر رپورٹ بھی شائع کی جائے گی۔