الیکشن کمشن کے زیرنتظام حلقہ بندیوں اور انتخابی فہرستوں کے حوالے سے اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمشن کے زیرانتظام حلقہ بندیوں اور انتخابی فہرستوں کی تیاری کے حوالے سے اہم اجلاس (آج) پیر کو ہوگا۔ اجلاس میں شماریات ڈویژن کے افسران انتخابی فہرستوں کی تیاری اور حلقہ بندیوں میں درکار نقشہ جات اور دیگر دستاویزات کی فراہمی کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت پر بریفنگ دیں گے۔ اجلاس میں سیکرٹری شماریات ڈویژن، ادارہ شماریات کے افسران اور الیکشن کمیشن کے افسران شریک ہونگے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...