مصطفی آباد/للیانی (نمائندہ نوائے وقت) چیئرمین میونسپل کمیٹی مصطفی آباد میاں خالق، مسزمسعود بھٹی رہنما تحریک انصاف، سردارآصف احمد علی سابق وزیرخارجہ، سردار ہارون، انجمن آرائیاں کے صدر حاجی اعظم اشرف، سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری مدثر علی اور بلال حسین نے حاجی محمد شریف مہر کو صدر پریس کلب قصور اور اسلم خاں کو جنرل سیکرٹری پریس کلب قصور منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔