مسلسل 40 گھنٹے پرواز کرنے والا چین کا پہلا اسٹیلتھ ڈرون، راڈار سے پکڑنا ممکن نہیں

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین نے اپنا پہلا ایسا اسٹیلتھ جاسوس ڈرون طیارہ متعارف کرایا ہے جسے راڈار سے پکڑنا ممکن نہیں جبکہ وہ ایک بار ایندھن بھرنے کے بعد مسلسل 40 گھنٹے تک پرواز کرسکتا ہے۔ اسکائی ہاک نامی یہ ڈرون تین ہزار میٹر کی بلندی پر پرواز کرتے ہوئے بالکل کلیئر تصویر لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بغیر پائلٹ کا یہ ڈرون کافی عرصے سے چین میں صیغہ راز میں رکھا جا رہا تھا او راب پہلی بار اسکی فوٹیج کو ریلیز کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن