اسلام آباد( آن لائن )حکومت نے فرنس آئل کی درآمدات کو فوری بند کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ملک میں قائم تیل کی تمام ریفائنریز کو صلاحیت اور معیار کو بہتر کرنے کی ہدایت کردی۔ ریفائنریز سالانہ اربوں روپے کی حاصل کی جانے والی ’ڈیم ڈیوٹی‘ کی آمدن کو استعمال کرتے ہوئے حکومتی احکامات پر عمل درآمد کریں گے۔
فرنس آئل کی درآمد پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری، ریفائنریز کو معیار بہتر بنانے کی ہدایت
Jan 08, 2019