سیہون شریف (نوائے وقت رپورٹ) سیہون شریف میں صدر کے قریب کار تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونیوالے ایک شخص کی شناخت ڈائریکٹر ایجوکیشن حیدرآباد کے طور پر کر لی گئی۔
سیہون شریف: کار الٹنے سے ڈائریکٹر ایجوکیشن حیدرآباد سمیت 2 جاں بحق
Jan 08, 2019