پشاور: ممبر صوبائی اسمبلی عزیزاللہ گران نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا

Jan 08, 2019

پشاور (آن لائن) صوبہ خیبرپی کے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے معدنیات ایم پی اے عزیز اللہ گران نے خود کو احتساب کیلئے پیش کرتے کہا کہ سب سے پہلے احتساب کا آغاز مجھ سے کیا جائے، میں خود کو اس احتساب کے لئے پیش کرتا ہوں۔

مزیدخبریں