سلطان راہی کی برسی کل منائی جائیگی

لاہور(کلچرل ڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سلطان راہی کی24ویں برسی کل9 جنوری کو منائی جائیگی ۔سالا صاحب ، مولا جٹ ، شیر خاں، شعلے ، جرنیل سنگھ،شیراں دے پتر ، میڈم رانی ، چن وریام سمیت 700 فلموں میں لازوال کردار ادا کر کے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے اور 150سے زائد اعلیٰ فلمی ایوارڈز حاصل کرنے والے پنجابی فلموں کے ہیرو سلطان راہی کو9 جنوری 996 1 میں گوجرنوالہ کے قریب فائرنگ کرکے قتل کردیا گیاتھا۔

ای پیپر دی نیشن