بھارت نے سری لنکا کو دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 7وکٹوں سے ہرا دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بھارت نے سری لنکا کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 7وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریزمیں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا ۔ سری لنکا نے 9وکٹو پر 142رنز بنائے ۔ بھارت نے ہدف تین وکٹوںپورا کرلیا ۔ نوادیپ سینی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...