شہر میں جاری بارش سے کھیلوں کی سرگرمیاں بری طرح متاثر

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) شہر میں جاری بارش سے کھیلوں کی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہو ئیں ،،بارش کے باعث مختلف ٹورنامنٹس کے چھ میچز ملتوی کردئیے گئے ۔انڈر 19ورلڈکپ کی تیاریوں کے لیے جاری قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ میںوارم اپ میچ بھی ملتوی کردیا گیا ۔ان تمام میچز کے شیڈول کا اعلان آئندہ چند روز میں کردیا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...