قومی ہاکی ٹیم کے چیف سلیکٹر منظور جونیئر نے شادی کی 37 ویں سالگرہ منائی

Jan 08, 2020

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) قومی ہاکی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور سابق کپتان اولمپئین منظور جونیئر نے اپنی شادی کی 37 ویں سالگرہ منائی۔ گولڈن پلئیرکے نام سے مشہور عظیم کھلاڑی اولمپئین منظور جونیئر سات جنوری 1983 کورشتہ ازدواج میں منسلک ہو ئے ،منظور جونیئر کی شادی کی 37 ویں سالگرہ کے موقع پر دوست احباب اور عزیز واقارب نے مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

مزیدخبریں