لاہور(کامرس رپورٹر) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریو نیو سید شبر زیدی 14دن کی رخصت پر چلے گئے۔ ایف بی آر کی ممبر ایڈمن نوشین جاوید امجد کو چیئرمین ایف بی آر کا نگران چارج سونپ دیا گیا۔ ایف بی آر کی ممبر ایڈمن نوشین جاوید امجد 19جنوری تک نگران چیئرمین ایف بی کے فرائض سر انجام دیں گی ۔
شبر زیدی کی 14 روزہ چھٹی، نوشین جاوید کو 19 جنوری تک نگران چارج مل گیا
Jan 08, 2020