فخرالدین جی ابراہیم کے انتقال پر دائودی بوہرہ جماعت کا اظہار افسوس

Jan 08, 2020

کراچی(سٹی نیوز) دائودی بوہری جماعت کی معتبر شخصیت سابق گورنر سندھ وچیف الیکشن کمشنر آف پاکستان اورریٹائرڈ چیف جسٹس آف سندھ بلوچستان ہائی کورٹس شیخ جسٹس فخرالدین جی ابراہیم کے انتقال پر دائودی بوہرہ جماعت نے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ترجمان نے کہا ہے کہ مرحوم کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیاجاسکے گا۔

مزیدخبریں