برطانیہ موجودہ قواعدکی بنیاد پریورپی یونین کے ساتھ نئے تعلقات استوارنہیں کررہا:بورس جانسن

برطانیہ کے وزیراعظم بورسن جانسن نے کہاہے کہ یورپی یونین سے علیحدگی کا پروگرام اس سال کے اختتام سے آگے نہیں جائے گا۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ برطانیہ موجودہ قواعدکی بنیاد پریورپی یونین کے ساتھ نئے تعلقات استوارنہیں کررہا۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن آج لندن میں یورپی کمیشن کی سربراہ Ursula Von Der Leyen سے ملاقات کررہے ہیں جبکہ برطانیہ کے بریگزٹ کے وزیر سٹیفن بارکلے اور یورپی یونین کے بریگزٹ کے مذاکرات کار مائیکل Barnierبھی اس ملاقات میں شریک ہوں گے.

ای پیپر دی نیشن