کوئٹہ (بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ میں خطاب کے دوران آبدیدہ ہوگئے۔ جمعرات کو ہزارہ برادری کے شہدا کے لواحقین سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری آبدیدہ ہوگئے اور کچھ دیرکیلئے تقریر کرتے ہوئے رکے جس کے بعد انہوں نے اپنا خطاب مختصر کیا۔