لاہور (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے 3 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عارضی اساتذہ کو 4 ماہ کیلئے بھرتی کیا جائے گا۔ عارضی اساتذہ کی ماہانہ تنخواہ 45 ہزار روپے ہوگی۔
3 ہزار اساتذہ کو 4 ماہ کیلئے 45 ہزار تنخواہ پر بھرتی کرنے کا فیصلہ
Jan 08, 2021