برطانوی خواتین کی کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی، کرسٹین ٹرنر 

Jan 08, 2021

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹین ٹرنر نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ برطانوی خواتین کی کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ برطانوی ہائی کمشنر نے اپنے ٹویٹ میں کیا ہے۔ برطانوی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ خواتین جو کرنا چاہیں کرسکتی ہیں۔

مزیدخبریں