اکبر ایس بابرکیخلاف ہتک عزت  دعوی خارج کرنے کاعدالتی فیصلہ چیلنج

اسلام آباد(وقائع نگار) حکمران جماعت نے پی ٹی آئی فاونڈنگ ممبر اکبر ایس بابر کے خلاف ہتک عزت دعوی خارج کرنے کے  عدالتی فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیلنج کردیا ہے پی ٹی آئی کے  سیکرٹری جنرل عامر کیانی کی جانب سے مقامی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی گء ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اکبر ایس بابر کی جانب سے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کیا گیا اکبر ایس بابر کی جانب سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں ایڈیشنل سیشن جج نے 16 دسمبر 2020 کو ہتک عزت  کا دعوی مسترد کیا مقامی عدالت کے دعوی ناقابل سماعت قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن