واشنگٹن میں پرتشدد مظاہرے‘ بھارتی بھی ملوث‘ امریکی عوام کا اظہار تشویش 

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہونے والے ہنگاموں کے دوران بھارتی بھی ملوث نکلے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں واقع سرکاری عمارت کیپٹل ہل پر ٹرمپ کے حامیوں کے ساتھ ساتھ حملے میں بھارتی بھی شامل تھے۔ امریکی عوام نے کیپٹل ہل کے باہر ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں بھارتی جھنڈوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی جھنڈے والی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن