واشنگٹن ہنگامہ آرائی: پاکستان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر غلط خبر چلا دی گئی

Jan 08, 2021

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہنگامہ آرائی کے ضمن میں پاکستان کے حوالے سے بھی سوشل میڈیا پر فیک نیوز چلا دی گئی ہیں۔ دفتر خارجہ نے ٹوئٹر ایک ایسی غلط خبر کی نشاندہی کی ہے جس میں ہنگامی حالات پر پاکستان کی طرف سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ کے ایٹمی ہتھیاروں کے محفوظ رہنے کی توقع کا اظہار کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں