حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے عوام معاشی تنگدستی کا شکار ہو  رہے ہیں: توصیف احمد یوسف زئی

Jan 08, 2021

میلسی(نمائندہ نوائے وقت)سابق چیئرمین بلدیہ توصیف احمد خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے عوام مسلسل معاشی تنگدستی کا شکار ہو رہے ہیں مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے ہر شخص پریشان ہے اور عوام کو ریلیف دینے کے وعدے پر برسر اقتدار آنے والے حکمران آئے روز بجلی ، پٹرول ، گیس اور دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے میں مصروف ہیں۔

مزیدخبریں