ٹبہ سلطان پور (نمائندہ خصوصی) ٹبہ سلطان پور شہر اور گردونواح میں قائم بلیئرڈ کلبوں کی آڑ میں سر عام جوا کا دھندہ جاری ہے جبکہ رات گئے بلئرڈ کلب کھلے رہنے کی وجہ سے جرائم پیشہ عناصر کی پناہ گاہین بنی ہوئی ہیںجبکہ پولیس تھانہ ٹبہ سلطان پور مو ئثر کارروائی سے گریزاںہیں جبکہ پولیس اعلیٰ حکام خاموش ہے عوامی حلقوں نے ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب سے فوری نوٹس لیتے ہوئے کاروئی کا مطالبہ کیا ہے۔