چونگ چینگ(نیٹ نیوز) چین کے شہر چونگ چینگ میں کینٹین میں ہونے والے گیس لیکج کے دھماکے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا کے باعث عمارت گرگئی اور 26 افراد ملبے تلے دب گئے جن میں سے 16 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
چین : سرکاری ملازمین کی کینٹین میں گیس لیکج کا دھماکہ، 16 افراد ہلاک
Jan 08, 2022