اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جنوری 2022 بروز پیر شام 4 بجے طلب کر لیا۔اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت بلایا گیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس پرسوں طلب
Jan 08, 2022