ایس ایس پی آپریشنزوسیم ریاض کاتھانہ رتہ امرال کا  اچانک دورہ


راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ایس ایس پی آپریشنزوسیم ریاض نے تھانہ رتہ امرال کا  اچانک دورہ کیا تھانہ کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات اور بلڈنگز تھانہ سمیت تمام متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیااورزیر التواء درخواستوں پر فوری قانونی کرنے کی ہدایت کی،ایس ایس پی آپریشنزوسیم ریاض نے کہا کہ شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنایا جائے انصاف کی فراہمی کے لیے تھانہ ایک بنیادی یونٹ ہے جسمیں مزید بہتری کے لیے فوری اقدامات کیے جارہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن