روجھان (خبر نگار، کورٹ رپورٹر )بھتہ نہ دینے پر ڈکیتوں کا بھٹہ مالک کے گھر پر حملہ فائرنگ لاکھوں روپے کے ٹریکٹر کو آگ لگا دی دل برداشتہ بھٹہ مزدور موقع پر فائرنگ اور ٹریکٹر جلتا ہوا دیکھ ہارٹ اٹیک سے جاں بحق تفصیل کے مطابق روجھان کے رہائشی بھٹہ مالک ملک ظیہر کو گزشتہ دنوں نے کچے میں مقیم ڈاکوئوں کی طرف سے بھتہ پہنچانے کے لیے پرچی پہنچائی گئیبھتہ نہ دینے پر ڈاکوئوںنے بھٹہ مالک ملک ظیہر کے گھر پر حملہ کردیااور بھتہ نہ دینے پر فائرنگ کی اور لاکھوں روپے کے ٹریکٹر کو آگ لگا دی آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا ٹریکر جل کر راکھ بن گیا موقع پر جلتا ہوا ٹریکٹر اورملزمان کی طرف سے فائرنگ کے مناظر دیکھ کر بھٹہ مالک ملک ظہیر ہارٹ اٹیک سے دم توڑ گیا جسا کا نمازہ جنازہ ادا کیا گیا جسمیں سینکڑوں افراد نے شرکت کی واقعہ پر اہل علاقہ نے مذمت اور افسوس کا اظہار کیا ۔