ملک کو دیوالیہ سابق نہیں ،موجودہ حکمرانوں نے کردیا:چودھری عبدالرشید

فیروزوالہ( نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی شاہدرہ کے بانی رہنما چودھری عبدالرشید نے کہا ہے کہ ملک کو دیوالیہ سابق حکمرانوں نے نہیں بلکہ موجودہ حکمرانوں نے کردیاہے اس وقت معاشی طور پر ہم تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں ان سے نجات کیلئے اب عوام کو سڑکوں پر آنا ہی ہوگاصحت کارڈ حکومت کا ایک ڈھونگ ہے ابھی تک کروڑوں غریب عوام اس کارڈ سے محروم ہیں۔

ای پیپر دی نیشن