این آر او ٹو دے کر ملک کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا:شنیلا روت 


لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شنیلا روت نے کہا ہے کہ لاہور سمیت سنٹرل پنجاب کے تمام اضلاع کے عہدیداران اور کارکنان ڈور ٹو ڈور مہم کو فوکس کریں۔ملکی معیشت کی تباہی اور بربادی میں نون لیگ کے ساتھ پیپلزپارٹی بھی برابر کی شریک ہے۔ این آر او ٹو دے کر ملک کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا۔ ملک کو تباہ اور مہنگائی کا طوفان لانے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...