قائد اعظم لائبریری لاہور :ٹریفک قوانین ، سموگ سے آگاہی کے حوالے سے سیمینار،ریلی


لاہور (سپیشل رپورٹر)قائد اعظم لائبریری لاہور کے اشتراک سے ٹریفک قوانین اور سموگ سے آگاہی کے حوالے سے سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے زیرِ انتظام ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار کے مقررین نے کہاکہ ٹریفک قوانین کا احترام کرنا ہر شہری کا فرض ہے۔ مہمان خصوصی فہمیدہ ذیشان نے کہا کہ جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔سیمینار کے اختتام پر خصوصی واک کابھی اہتمام کیاگیا۔جس میں سول سوسائٹی،طلباءو طالبات، لائبریری ملازمین اور چیف لائبریرین شیخ عبدالر حیم نے خصوصی شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن