عمران کی حکومت ختم‘ اب سیاست کے خاتمے کی باری ہے: حمد اﷲ


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اﷲ نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی ہدایات کے مطابق پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینا ضروری ہے۔ پرویز الٰہی کی بچاؤ مہم چودھری شجاعت کے راستے پر پی ڈی ایم میں ہے ورنہ پرویز الٰہی کو ہر صورت جانا ہو گا۔ ایک دن عمران خان کہیں گے پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنانا میری غلطی تھی۔ عمران خان خیبر پی کے اسمبلی کیوں تحلیل نہیں کرتے؟ وہاں تو رکاوٹ نہیں، عمران خان کی حکومت تو ختم ہو گئی، اب سیاست کے خاتمے کی باری ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...