کاروبار کی بندش،  حکمران اپنی عیاشیاں کم کریں، عمران خان

Jan 08, 2023


 راولپنڈی ( جنرل رپورٹر) تاجروں کے کاروبار ساڑھے آٹھ بجے بند کروانا  انصافی ہے ، حکمران اپنی عیاشیاں کم کریں ، تاجران کو مزید اذیت سے دو چار نہ کریں ، مرکزی انجمن تاجران (ر) راولپنڈی کے سینئر نائب صدر عمران خان نے گزشتہ روز اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کے پاس بجلی نہیں تو بجلی ساڑھے آٹھ بجے بند کریں ، تاجرپہلے ہی اس ظالمانہ مہنگائی کی وجہ سے تنگ ہیں ۔
، بل ، دوکانوں کے کرائے دینا ، گھروں کے اخرات پورے کرنا مشکل ہوگیا ،اس ظالمانہ حکم کو فوری واپس لیا جائے۔

مزیدخبریں